خوبصورت یتیم باپردہ حافظہ لڑکی کے لیے ارجنٹ رشتہ چاہیے
نام xyz
قد پانچ فٹ 6 انچ
لمبی پتلی خوبصورت لڑکی
تعلیم ایم ایس سی
مکمل حافظہ ہیں
عالمہ کر رہی ہیں
کنواری ہیں ابھی شادی نہیں ہوئی
چار سال پہلے امی فوت ہوگئی تھیں
ایک بڑی بہن ہیں بھائی کوئی نہیں
ابو بھی کورونا سے فوت ہوگئے ہیں
یہ دونوں بہنیں ابو کے گھر میں اکیلی رہ گئی ہیں
بہت ہی شرم و حیا والی ہیں خوددار ہیں۔ کسی رشتہ دار کے گھر جانا نہیں چاہتی ہیں
تنہائی سے بچنے کے لیے اپنی ایک خالہ جو کہ بیوہ تھیں ان کو اپنے گھر میں رکھ لیا ہے۔
ان کی فیملی میں پہلے میں نے ایک رشتہ کروایا تھا اس لیے انہوں نے مجھ سے رابطہ کرکے کل اپنا رشتہ نوٹ کروایا ہے
سادگی سے ارجنٹ نکاح کرنا ہے کوئی ڈیمانڈ نہیں۔
ان کے ابو ہوزری کا بزنس کرتے تھے فوت ہونے سے چند دن پہلے انہوں نے سب کچھ بیچ کر دونوں بیٹیوں کے اکاونٹ میں رکھوا دیا تھا اور جہیز کی ہر چیز بھی بنی پڑی ہے گھر بھی اپنا ہے
بس مخلص بے لوث رشتہ نبھانے والے اچھے شریف انسان کا رشتہ چاہیے جو لالچی نہ ہو
کسی بھی ذات برادری اور کسی بھی شہر میں رشتہ کر لیں گی۔ امی کے فوت ہونے کے بعد ان کے والد کے ساتھ کسی بھی رشتہ دار تایا ماموں خالہ پھپھو کسی نے بھی اچھائی نہیں کی اس لیے ان کے ابو جان کی وصیت ہے کہ اپنوں سے دور رشتہ کیا جاے۔
رابطہ واٹس اپ پہ کریں
Muhje dosri shahdi karni h taleem inter Urdu speeking cast s saddiqui h sunni ho height 5 foot 4 inch h income 80000 h karachi m rhetta ho ph 03152387254
Mera name Naveed hai age 35 hai or kanwara hun Sirf mama Hain baba nahi rahay Ghar rant pe hai karobaar apna hai iklota hun or kuch nahi chahiye koi jahaez koi cheez nahi chahiye bas Ghar ko janat bana dene wali chahiye ye number hai 03023323401 Whatsapp bhi isi pe hai
g sr thk