صرف عرب ممالک میں دوسری شادی کے خواہشمند مقیم پاکستانی اس رشتے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
فیمیل
نام ماریہ
تعلیم میٹرک اور تفسیر پڑھی ہوئی ہیں
ذات اعوان ملک
خوبصورت خوب سیرت نیک شریف سلم اسمارٹ پھول سے زیادہ نازک لڑکی
قد پانچ فٹ تین انچ
ازواجی حیثیت طلاق یافتہ
دو بھائی ہیں دونوں ہی دبئی میں سیٹل ہیں
ابو بھی دبئی ہوتے ہیں
ماریہ امی کے ساتھ فیصل آباد میں رہتی ہیں
ماریہ کی شادی کزن سے ہوئی تھی لیکن ماریہ کی بیماری کی وجہ سے طلاق ہو گئی۔ چار سال کی ایک بیٹی تھی وہ بھی اس کے باپ نے رکھ لی۔ ماریہ کو بچپن سے دماغ ذرا کمزور ہے کوئی ٹینشن پریشانی ہو یا کام زیادہ کر لیں زیادہ دیر موبائل یا ٹی وی دیکھ لیں تو سر درد ہونے لگتا ہے چکر آنے لگتے ہیں۔ بہت ہی نازک لڑکی ہیں اسی وجہ سے بے چاری زیادہ پڑھ بھی نہ سکی بس میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور گھر بیٹھ کر تفسیر پڑھی۔
سسرال والوں نے کئیر نہیں کی بلکہ طلاق دے کر مزید ظلم کر دیا۔
کسی بھی عرب ملک میں مقیم ایک ایسا نرم دل محبت اور کئیر کرنے والا ایسا اچھا نیک انسان چاہیے جو شادی کے بعد ان کو اپنے ساتھ رکھ سکے اور ان کو اتنی محبت اور خلوص دے کہ ان کا کبھی دل نہ دکھے۔
ماریہ بہت پیار کرنے والی شوہر کی انتہائی فرمانبردار بہت ہی نائس لڑکی ہیں اپنی طرف سے نہ کبھی پریشان کرتی ہیں نہ کوئی مہنگی ڈیمانڈ کرتی ہیں
پلیز صرف سیریس لوگ رابطہ کریں
رابطہ صرف واٹس اپ پہ