نام غزل
عمر 40 سال
ذات مغل
تعلیم میٹرک
قد۔ 5۔5 سلم اسمارٹ رنگ گورا
شہر چکوال
طلاق یافتہ بچہ کوئی نہیں
والد اس دنیا میں نہیں ہیں والدہ بیمار ہیں
تین بھائی ہیں دو بھائی الگ اپنی لائف میں بزی۔ ایک بھائی ان میریڈ ہیں
بہن کوئی نہیں
پہلی شادی خالہ کے بیٹے سے ہوئی
شادی کے چند دن بعد ہی شوہر امریکہ چلا گیا اور غزل کو بھی وہیں بلوا لیا
لیکن صرف تین ماہ بعد ہی خالہ سخت دشمن بن گئیں کیونکہ غزل کی امی کے ساتھ ان کی لڑائی ہو گئی تھی۔ انہوں نے اس کا بدلہ غزل سے لیا اور طلاق دلوا دی۔
ڈیمانڈز
پہلی یا دوسری شادی اور عمر کی کوئی پروبلم نہیں بس اچھا شریف انسان ہو جو دکھ نہ دے۔ جہیز یا کسی چیز کی ڈیمانڈ نہ کرے بہت سخت آزمائشی غربت کا وقت چل رہا ہے ان پہ۔