بہاولنگر شہر سے ایک 30 سالہ بیوہ پرائیوٹ اسکول ٹیچر کے لیے رشتہ چاہیے
باپردہ ذہین گورا فئیر کلر لمبا قد
ایک بچی بھی ساتھ ہے
شوہر چھ سال پہلے فوت ہوگئے تھے
پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی والے رابطہ نہ کریں
صرف بغیر بیوی والے رابطہ کریں جن کی طلاق ہوئی ہو یا بیوی فوت ہوگئی ہو۔
بچوں والے رابطہ کر سکتے ہیں یہ بہت اچھی نرم دل لڑکی ہیں بن ماں کے بچوں کو ماں کا پیار دیں گی بالکل اپنی بیٹی کی طرح
رابطہ
نور راجپوت میچ میکر
030679407
یہ صرف واٹس اپ نمبر ہے صرف واٹس اپ پہ ہی رابطہ کریں