نام نازیہ ایمان
ازواجی حیثیت۔ کنواری
تعلیم ایم اے اسلامیات
ایک بھائی ایک بہن چھوٹے ہیں
والد امام مسجد تھے ان کی کی ڈیتھ ہو گئی ہے
والدہ بیمار ہیں
گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بچوں کو قران پڑھاتی ہیں
اڑھائی مرلے کا اپنا گھر ہے
بہت زیادہ خوبصورت نماز روزے کی پابند شرم و حیا کی پیکر باپردہ بچی
قد 5.2
قرآن پاک کی حافظہ
شریف خاندانی امام مسجد کی بیٹی
ڈیمانڈز
پہلی یا دوسری شادی والا ایک ایسا خدا ترس مرد چاہیے جو بغیر جہیز سمپل سنت کے مطابق نکاح کر سکے
ان کی کوئی بھی ڈیمانڈ نہیں ہے نہ سونا چاندی نا مکان گاڑی کچھ بھی نہیں